طفیلی جراثیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں۔